Home / Hair tips / Vtamins hair loss,Beauty tips in urdu

Vtamins hair loss,Beauty tips in urdu

Vtamins hair loss,Beauty tips in urdu

 

سفید بالوں کا گھریلو علاج
بالوں کا اصل رنگ سفید ہی ہوتا ہے لیکن خون میں موجود خلیے بالوں کا رنگ بدل دیتے ہیں جب یہ خلیے کم،ذیادہ یا ختم ہو جاتے ہیں تو بال اپنی اصلی حالت میں واپس آ جاتے ہیں اس لیے بالوں کو وقت کے ساتھ متوازن غذا ملنا ضروری ہے۔
متوازن خوراک ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
رات کو سوتے وقت سیب کا مربہ دودھ کے ساتھ استمعال کرنے سے آپ کے سفید ہوتے بال سفید ہونے سے بچ جائیں گے اور سفید بال کچھ عرصے کے استمعال سے قدرتی طور پر کالے ہونے شروع ہو جائیں گے۔
دوسرا طریقہ
رات کو سوتے وقت ہڑیڑ کا مربہ دھو کر پانی کے ساتھ استمعال سے کچھ عرصے میں ہی آپ کے بال کالے ہونے لگے گے۔

Vtamins hair loss,Beauty tips in urdu

Vtamins hair loss,Beauty tips in urdu

About admin

Check Also

Hair tips in urdu, Hair care beauty tips

Hair tips,Hair,Tips سفید بال کالے کیسے کریں؟ کلونجی،نیم،اور ناریل آئل ھم وزن لیں ان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *