Home / Skin tips / Skin care tips,Beauty tips in urdu

Skin care tips,Beauty tips in urdu

Skin care tips,Beauty tips in urdu

جلد کو خوبصورت بنائیں
آج ہم آپ کو جلد کے بارے میں کچھ مفید گھریلونسخے بتائیں گے۔
ایک کچا آلو لیں اور اس کو ابال لیں اس کو پیس کر اور اس کو چہرے پے لگا لیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔اس سے آلو کا عرق اچھی طرح جلد میں جذب ہو جائے گا۔صبح اٹھ کے روئی کی مدد سے چہرے کو صاف کر لیں اس کے بعد چہرے کو دھو لیں۔

شلجم اور گاجروں کو ابال لیں انہیں پیس لیں اور اس پانی کو چہرے پہ لگائیں اور45 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد روئی کی مدد سے چہرے پہ دودھ لگا دیں اس عمل سے چند دن کے اندر آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو جائے گا اور آپ کا چہرہ میل سے محفوظ رہے گا۔

Skin care tips,Beauty tips in urdu

Skin care tips,Beauty tips in urdu

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *