Home / Hair tips / Dry hair,Beauty tips in urdu

Dry hair,Beauty tips in urdu

Dry hair,Beauty tips in urdu

خشک بالوں کے لیے ہربل آئل تیار کرنے کا طریقہ
ایک بوتل میں ناریل آئل لیں اور اس میں آملہ پاؤڈر ڈال دیں اور یاد رکھیں ہمیشہ شیشے کی بوتل استمعال کریں کیونکہ پلاسٹک کے بوتل ایک مخصوس وقت کے بعد استمعال کے قابل نہیں رہتی۔
آپ نے ناریل میں آملہ پاؤڈر ملانے کے بعد اس بوتل کو تیز دھوپ پہ رکھ دیں۔
تیز دھوپ کی وجہ سے آملہ پاؤڈر ناریل آئل میں اچھی طرح جذب ہو جائے گا۔اور آپ کا آملہ آئل تیار ہے۔اس کو ہفتے میں 2-3 دفعہ استمعال کریں انشاءاللہ آپ کے بال لمبے،گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے۔
اگر آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں تا کہ آپ کے سوشل میڈیا کے دوست بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

Dry hair,Beauty tips in urdu

Dry hair,Beauty tips in urdu

About admin

Check Also

Hair tips in urdu, Hair care beauty tips

Hair tips,Hair,Tips سفید بال کالے کیسے کریں؟ کلونجی،نیم،اور ناریل آئل ھم وزن لیں ان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *