Home / Hair tips / Hair tips in urdu, Hair care beauty tips

Hair tips in urdu, Hair care beauty tips

Hair tips,Hair,Tips

سفید بال کالے کیسے کریں؟

کلونجی،نیم،اور ناریل آئل ھم وزن لیں ان کو ملا لیں اس کا مسلسل استعمال سے آپ کے بال کالے ھونا شروع ھو جائیں گے۔
آملے سے بال کالے کیسے کریں؟
آملے کو باریک کوٹ لیں یا بازار سے آملہ پاؤڈر خرید لیں اس میں تھورا سا ناریل آئل ملا لیں پانی ڈالیں اور پیسٹ بنا لیں 20 منٹ تک پرا رہنے دیں پھر مہندی کی طرح سر میں لگا لیں اور 2 گھنٹے بعد سر کو کسی اچھے صابن یا شیمپو سے دھو لیں۔یہ عمل ہفتے میں 2 دفعہ دہرا لیں 2 مہینے بعد آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے۔
ان دونوں طریقوں سے آپ کے بال لمبے گھنے اور چمکدار بھی ہوجائیں گے۔اس کے ساتھ آپ سبزیوں کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں۔مثلاً پالک وغیرہ۔
پھلوں کا ذیادہ سے ذیادہ استمعال کریں۔مثلاً کیلا اور سیب وغیرہ۔
ہفتے میں 3 دفعہ سرسوں کے تیل کا اچھی طرح مساج کریں۔

اگر اپکو یہ پوسٹ اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں۔

Hair tips,Hair,Tips

Hair tips,Hair,Tips

White hair to black?

Nigella seeds, neem, coconut oil, we will be combining their weight if they start to be your hair black from constant use.
How the Spelling black hair?
Spelling finely coat Take or buy Amla powder market in Thura little coconut oil found that the water drop, and take paste the entire 20 minutes, then put the head of henna and 2 hours after the head or a good soap the essence shampoo wash process repeated 2 times a week 2 months your hair will begin to be black.
These two methods will also your hair thick and shiny maximum use of vegetables like spinach with gay.as kryn.msla.
Fruit maximum use try.msla banana and apples.
Thoroughly massage mustard oil 3 times a week.
I am sure if you find this post was good.

About admin

Check Also

Dry hair,Beauty tips in urdu

Dry hair,Beauty tips in urdu خشک بالوں کے لیے ہربل آئل تیار کرنے کا طریقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *